the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکہ نے آئندہ تہواروں کے دوران دہشت گرد انہ حملے کے خدشات کے پیش نظر يوروپ کا دورہ کرنے والے اپنے شہریوں کو محتاط کیا ہے۔محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تہواروں کے دوران یورپ کا دورہ



کرنے والے امریکی شہریوں کو محتاط رہنا چاہئے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسی قابل اعتماد اطلاع ملی ہے کہ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس)، القاعدہ اور اس سے منسلک دہشت گرد تنظیم یورپ میں حملے کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.